خواجہ معین الدین ؒ کا عرس بھارت کا 400پاکستانیوں میں 100 زائرین کو ویزادیا

خواجہ معین الدین ؒ کا عرس  بھارت کا 400پاکستانیوں  میں 100 زائرین کو ویزادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے 400 پاکستانی زائرین کو خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒکے عرس کے لئے ویزے دینے سے انکار کردیا۔۔۔

بھارت کی جانب سے صرف 100 پاکستانی زائرین کو ویزے دئیے گئے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عرس میں شرکت کیلئے 500 پاکستانی زائرین کا کوٹا مقرر ہے ،ویزاحاصل کرنیوالے 100 زائرین کل واہگہ کے راستے اجمیر شریف روانہ ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں