بیڈ منٹن چیمپئن ثروت فاطمہ سے ملاقات

 بیڈ منٹن چیمپئن ثروت فاطمہ سے ملاقات

کوئٹہ(آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ثروت فاطمہ کو پانچ لاکھ روپے نقد انعام اور تربیت کے لئے ملائشیا بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 ثروت فاطمہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں تعلیم حاصل کر سکتی ہیں ان کے تعلیمی اخراجات حکومت بلوچستان ادا کرے گی۔ ساؤتھ ایشین بیڈ منٹن چمپین ثروت فاطمہ نے وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی اس موقع پر مشیر کھیل مینا مجید بلو چ و دیگر بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں