میجر جنرل (ر) ڈاکٹر غلام قمر وزارت تعلیم میں ڈی جی مذہبی امور تعینات

 میجر جنرل (ر) ڈاکٹر غلام قمر وزارت  تعلیم میں ڈی جی مذہبی امور تعینات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈائریکٹر جنرل مذہبی تعلیم کی تقرری کے احکامات جاری کر دیئے۔۔۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے میجر جنرل (ر) ڈاکٹر غلام قمر کو وزارت تعلیم میں ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور میں ایم پی سکیل ون میں تین سال کنٹریکٹ پر 18 نومبر 2024 سے تعینات کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں