وزیر اعلیٰ مریم نواز آج نارووال میں جلسہ سے خطاب کریں گی

نارووال(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج 18فروری کو نارووال جائیں گی۔ وہ دوپہر بارہ بجے سرکلر روڈ پر رائس ملز میں جلسہ سے خطاب کریں گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج 18فروری کو نارووال جائیں گی۔ وہ دوپہر بارہ بجے سرکلر روڈ پر رائس ملز میں جلسہ سے خطاب کریں گی۔