پنجاب،دن رات عدالتیں لگانے پر 768ججز رضامند،979کی معذرت

پنجاب،دن رات عدالتیں لگانے پر 768ججز رضامند،979کی معذرت

لاہور (محمد اشفاق سے )پنجاب میں دن رات عدالتیں لگانے پر پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے 768ججز نے رضا مندی ظاہر کردی جبکہ 979ججز نے معذرت کرلی۔

 ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری پنجاب نے چیئرمین قومی جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کو رپورٹس بھجوادیں ۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے حکم پر پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں 14لاکھ کیسز کو نمٹانے کے لیے دن ، رات عدالتوں کے قیام سے متعلق۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں