کوئٹہ :سکیورٹی خدشات پر شہدا ئے زہری فلائی اوور ٹریفک کیلئے بند

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے ائیر پورٹ روڈ کو سمگلی روڈ سے منسلک کرنے والے اہم ترین شہدائے زہری فلائی اوور کو ٹریفک کیلئے دونوں اطراف سے بند کردیا گیا ،ضلعی انتظامیہ نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ پل کو سکیورٹی خدشات کی بنا پرٹریفک کیلئے بند کیا گیا ہے۔
کوئٹہ کے ائیر پورٹ روڈ کو سمگلی روڈ سے منسلک کرنے والے اہم ترین شہدائے زہری فلائی اوور کو ٹریفک کیلئے دونوں اطراف سے بند کردیا گیا ،ضلعی انتظامیہ نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ پل کو سکیورٹی خدشات کی بنا پرٹریفک کیلئے بند کیا گیا ہے۔