علیمہ خان سمیت 17افراد کی آج دوبارہ جے آئی ٹی طلبی

 علیمہ خان سمیت 17افراد کی آج دوبارہ جے آئی ٹی طلبی

لاہور(دنیا نیوز)جے آئی ٹی نے علیمہ خان سمیت 17 افراد کوآج دوبارہ طلب کر لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے حوالے سے سوال جواب کئے جائیں گے ،  ان تمام افراد کو جے آئی ٹی آئی نے 21 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے ،جے آئی ٹی کی جانب سے جن افراد کو نوٹسز جاری کئے گئے ہیں، ان میں سید فردوس شمیم نقوی، خالد خورشید خان، میاں اسلم اقبال، حماد اظہراورعون عباس ،شہباز شبیر، وقاص اکرم، تیمور سلیم، صبغت اللہ ورک، اظہر مشوانی اور نعمان افضل،جبران الیاس، سلمان رضا، زلفی بخاری، موسیٰ ورک اور علی ملک شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں