رمضان المبارک میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ میں 12 کروڑ زائرین کی آمد

رمضان المبارک میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ میں 12 کروڑ زائرین کی آمد

اسلام آباد(اے پی پی)مسجد نبویؐ کی جنرل اتھارٹی کے سی ای او انجینئر غازی الشہرانی نے کہا ہے کہ اس رمضان المبارک کے دوران 12 کروڑ 22 لاکھ 86 ہزار 712 عمرہ زائرین مکہ مکرمہ میں بیت اﷲ شریف اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ؐ پہنچے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس رمضان المبارک کے دوران 12 کروڑ 22 لاکھ 86 ہزار 712 عمرہ زائرین مکہ مکرمہ میں بیت اﷲ شریف اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ؐ پہنچے۔ الشہرانی نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اﷲ کے مہمانوں کی خدمت میں تعاون کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں