قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5بجے ہو گا
اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی کا اجلاس کل (پیر ) شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
سپیکر سردارایاز صادق صدارت کرینگے ، سپیکرنے اجلاس کے ایجنڈے اور شیڈول کی منظوری کیلئے ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بلا لیا۔ اجلاس سہ پہر4 بجے سپیکرلائونج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔