لاہور ہائیکورٹ:ایکس پر پابندی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ 24 اپریل کو سماعت کرے گا۔
عدالت نیاٹارنی جنرل کو طلب کر رکھا ہے ،درخواستوں میں ایکس کی بندش کو چیلنج کیا گیا ہے ۔