عظمیٰ بخاری جعلی ویڈیو کیس، فیصلہ محفوظ
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیوز کیس کی سماعت ہوئی۔۔۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے گرفتار ملزم علی حسن کی ضمانت بعدازگرفتاری پر فیصلہ محفوظ کرلیا، ملزم کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔