قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام پانچ بجے ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے  کے بعد آج شام پانچ بجے ہوگا

اسلام آباد(نامہ نگار)قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام پانچ بجے سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاﺅس میں دوبارہ شروع ہوگا۔

گزشتہ روز قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ 43 نکاتی ایجنڈا کے مطابق وقفہ سوالات، توجہ دلاﺅ نوٹس، بلز، قانون سازی، آرڈیننس، مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کرنے کے علاوہ دیگر اہم امور زیر بحث لائے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں