’’اور اللہ اپنی تدبیریں کررہا تھا ‘‘
اسلام آباد(آن لائن)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے آپریشن بیان مرصوص پر بریفنگ کے دوران سورۃ انفال کی یہ آیت بھی پڑھی جس کا ترجمہ تھا ‘‘اور وہ تو اپنی تدبیریں کررہے تھے اور اللہ اپنی تدبیریں کررہا تھا’’۔
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے آپریشن بیان مرصوص پر بریفنگ کے دوران سورۃ انفال کی یہ آیت بھی پڑھی جس کا ترجمہ تھا ‘‘اور وہ تو اپنی تدبیریں کررہے تھے اور اللہ اپنی تدبیریں کررہا تھا’’۔