ہائیکورٹ:ایکس کی بندش کیخلاف درخواستوں پرسماعت پرسوں ہوگی

ہائیکورٹ:ایکس کی بندش کیخلاف  درخواستوں پرسماعت پرسوں ہوگی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں ایکس کی بندش کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔

 چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ پرسوں سماعت کرے گا،عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں