سپریم کورٹ :مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں کی سماعت آج

 سپریم کورٹ :مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی  درخواستوں کی سماعت آج

اسلام آباد (اے پی پی) سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی۔

سینئر جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال حسن ، جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس عامر فاروق، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس علی باقر نجفی شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں