سی ای او پاکستان کرپٹوکونسل کی امریکی سفیر سے ملاقات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن صقیب کا کہنا ہے۔
کہ پاکستان کرپٹو کونسل بلاک چین کو سفارت کاری، تعلیم اور بااختیاری کا ایک موثر ذریعہ بنانے کیلئے پرعزم ہے تاکہ پاکستان کے نوجوان عالمی ڈیجیٹل انقلاب میں پیچھے نہ رہ جائیں بلکہ صفِ اول میں کھڑے ہوں۔ وزارتِ خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای اوبلال بن صقیب نے امریکی سفیر ناتالیا بیکر سے ملاقات کی، جس میں نوجوانوں کیلئے بلاک چین اور اے آئی میں تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔