ماہر اقتصادیات ڈاکٹر عشرت حسین ایس ڈی پی آئی سے بطور سینئر مشیر منسلک

ماہر اقتصادیات ڈاکٹر عشرت حسین ایس  ڈی پی آئی سے بطور سینئر مشیر منسلک

اسلام آباد(نامہ نگار)معروف ماہر اقتصادیات، سابق گورنر سٹیٹ بینک و سابق مشیر وزیر اعظم برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین ایس ڈی پی آئی میں سینئر مشیر کی حیثیت سے وابستہ ہوگئے۔

معروف ماہر اقتصادیات، سابق گورنر سٹیٹ بینک و سابق مشیر وزیر اعظم برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین ایس ڈی پی آئی میں سینئر مشیر کی حیثیت سے وابستہ ہوگئے۔ ڈاکٹر عشرت معاشی واقتصادی طور پر سرکاری ادارہ جات کی اصلاحات پر تحقیق و مشاہدات کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...