ریاستی اداروں کیخلاف پوسٹ کیس صنم جاوید کی درخواست ضمانت خارج

ریاستی اداروں کیخلاف پوسٹ کیس  صنم جاوید کی درخواست ضمانت خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر)ریاستی اداروں کیخلاف غیر مصدقہ پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئرکرنے کے مقدمہ میں ایڈیشنل سیشن عدالت نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

ایڈیشنل  سیشن جج سلمان گھمن نے درخواست ضمانت پر سماعت کی ،ایف آئی اے نے صنم جاوید پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز پوسٹ شیئر کرنے کا مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں