اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب  اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

لاہور(سیاسی نمائندہ)سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا 26 واں اجلاس طلب کر لیا،اجلاس 26 مئی 2025 دوپہر 2 بجے پنجاب اسمبلی کے نئے ایوان میں ہو گا۔

  اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے ۔یہ اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں