نواز شریف کی آج لندن روانگی کا امکان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا آج لندن جانے کا امکان ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اپنے بیٹے حسن نواز کے ہمراہ لندن پہنچیں گے ،سابق وزیراعظم نواز شریف دورے کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے ۔