ہوٹل مالک قتل کیس:دو مجرموں کو 25، 25 سال قید، 4ملزم بری

ہوٹل مالک قتل کیس:دو مجرموں کو  25، 25 سال قید، 4ملزم بری

تلونڈی(نامہ نگار)ہوٹل مالک کے قتل کیس پردو مجرموں کو قید کی سزاسنادی گئی۔

ایڈیشنل سیشن جج شکیل سپرا نے الہ آباد میں ہوٹل مالک اسلم قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے اسلم کے اغوا کے بعد قتل کا جرم ثابت ہونے پر مصباح اور یاسر کو 25، 25 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنادی جبکہ شریک ملزموں حفیظ، مزمل، ملک حیدر اور ذیشان کو شک کا فائدہ دیکربری کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں