سانحہ سوات، ریلے میں بہنے والے عبداللہ کی لاش 20 دن بعد مل گئی

سانحہ سوات، ریلے میں بہنے والے  عبداللہ کی لاش 20 دن بعد مل گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ سوات، سیلابی ریلے میں بہنے والے عبداللہ کی لاش 20دن بعد مل گئی۔

ریسکیوحکام نے بتایا کہ عبداللہ کی لاش دریائے سوات غالیگے کے مقام سے ملی، فضاگٹ سیلابی ریلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں