ای او بی آئی پنشن میں 15فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

ای او بی آئی پنشن میں 15فیصد  اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(خبر نگار)کابینہ سے منظوری کے بعد ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن نے پنشن میں 15فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

ریٹائرڈ ورکرز کو اب ساڑھے 11 ہزار روپے پنشن ملے گی ۔ اس سے قبل ریٹائرڈ ورکرز کو ماہانہ 10 ہزار پنشن مل رہی تھی۔فیصلے کا اطلاق یکم جنوری 2025 ء سے ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں