خود کو حساس ادارے کے افسر ظاہر کر نیوالے دو افراد زیر حراست

خود کو حساس ادارے کے افسر ظاہر  کر نیوالے دو افراد زیر حراست

راولپنڈی(خبر نگار)صدر بیرونی پولیس نے خود کو حساس ادارے کے افسر ظاہر کرنے والے 2 افرادکو گرفتار کرلیا۔۔۔

 زیر حراست افراد نے اپنا تعارف حساس ادارے کے سینئر افسر کے طور پر کروایا تاہم پڑتال کرنے پر جعلی نکلے ،پولیس نے زیر استعمال گاڑی قبضہ میں لے لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں