پنجاب اسمبلی کا 29 واں اجلاس آج طلب
لاہور(سیاسی نمائندہ)گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 29واں اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا۔ اجلاس دوپہر 2 بجے پنجاب اسمبلی کے نئے ایوان میں ہوگا۔ صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔
گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 29واں اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا ۔اجلاس دوپہر 2 بجے پنجاب اسمبلی کے نئے ایوان میں ہو گا۔ صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔