محمد اطہر مسعود ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف آرٹس تعینات

محمد اطہر مسعود ایگزیکٹو ڈائریکٹر  پنجاب کونسل آف آرٹس تعینات

لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے 2 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف آرٹس محمد تنویر ماجد کو تبدیل کرکے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم جبکہ انکی جگہ تقرری کے منتظر محمد اطہر مسعود کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف آرٹس تعینات کر دیا گیا ہے ،محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں