الیکشن کمیشن:صاحبزادہ حسن رضاسنی اتحادکونسل کے قائم مقام چیئرمین مقرر
اسلام آباد(آن لائن)صاحبزادہ حامدرضا کی نااہلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے صاحبزادہ حسن رضا کو سنی اتحاد کونسل کاقائم مقام چیئرمین مقررکردیا۔
الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق انٹرا پارٹی ضمنی الیکشن تک صاحبزادہ حسن رضا قائم مقام چیئرمین رہیں گے ۔