پشاور ہائیکورٹ نے این اے ون چترال میں ضمنی الیکشن روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے این اے ون  چترال میں ضمنی الیکشن روک دیا

پشاور (اے پی پی)پشاور ہائیکورٹ نے این اے ون چترال میں ضمنی الیکشن روک دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے ممبر قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کی نا اہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔

ایڈیشنل ڈی جی لا الیکشن کمیشن خرم شہزاد نے کہا کہ اس کیس کو آئندہ ہفتے تک رکھ لیں ہم اس پر دلائل دیں گے ۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے این اے ون چترال میں ضمنی الیکشن روک دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں