سپریم کورٹ:ایمان مزاری متنازعہ ٹویٹس کیس مقرر، سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ:ایمان مزاری متنازعہ ٹویٹس کیس مقرر، سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ میں ایمان مزاری کی متنازعہ ٹویٹس کیس سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہوگی۔سپریم کورٹ نے دائر درخواست آج سماعت کے لیے مقرر کردی ہے ۔

جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس صلاح الدین اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل ہوں گے ۔ ایمان مزاری نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں