کالے شیشوں پر گاڑی کا چالان

کالے شیشوں پر گاڑی کا چالان

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے عبدالغفور حیدری کی گاڑی کا کالے شیشوں پر چالان کر دیا۔ اہلکاروں نے موقع پر بلیک پیپر اتار دیے۔

 اسلام آباد پولیس کے مطابق غیر نمونہ نمبر پلیٹ اور بلیک پیپر استعمال کرنے پر گاڑی کا چالان کیا گیا۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کسی کو رعایت نہیں دی جاتی، واضح رہے کہ گاڑی مولانا غفور کا بیٹا چلا رہا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں