مسیحی ملازمین کو تنخواہ اور پنشن 22دسمبر کو ادا کرنیکا فیصلہ

 مسیحی ملازمین کو تنخواہ اور پنشن  22دسمبر کو ادا کرنیکا فیصلہ

لاہور(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے کرسمس کے موقع پرمسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اورپنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی وزارت خزانہ نے کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کو مراسلہ لکھ دیا جس کے مطابق مسیحی برادری کے تمام وفاقی ملازمین کو تنخواہ اور پنشنرز کو پنشن کی 22 دسمبر کو ادا ئیگی کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں