جلالپور جٹاں:خاتون کے ہاں بیک وقت 5بیٹوں کی پیدائش

جلالپور جٹاں:خاتون کے ہاں بیک وقت 5بیٹوں کی پیدائش

جلالپور جٹاں (نامہ نگار) خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے، خاندان خوشی سے نہال ہو گیا۔

مین بازار جلالپور جٹاں کے سنار شہزاد کی اہلیہ نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں بیک وقت 5 بیٹوں کو جنم  دیا، زچہ بچہ صحت مند ہیں ،شہزاد کا ایک بیٹا چند ماہ قبل انتقال کرگیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں