تاجر اغواء ، بھتہ کیس:پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں 3دن کی توسیع

تاجر اغواء ، بھتہ کیس:پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں 3دن کی توسیع

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نائمہ عفت نے تاجر اغواء اور بھتہ لینے کے کیس میں پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کردی۔

اے ایس آئی زر بادشاہ، اے ایس آئی فخر اقبال اور دیگر ملزمان کو  پیش کرتے ہوئے مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، عدالت نے ملزم کی برآمدگی عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں