قطر ایل این جی کارگوز منسوخی پرراضی ، جنوری سے مقامی گیس کے بند کنویں کھولنے کا فیصلہ

قطر ایل این جی کارگوز منسوخی پرراضی ، جنوری سے مقامی گیس کے بند کنویں کھولنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)قطر نے آئندہ سال کیلئے 24 اضافی ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جس کے بعد حکومت نے جنوری سے مقامی گیس کے بند کنویں کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

درآمدی کارگوز کی منسوخی سے 201ارب روپے کی بچت متوقع ہے جس سے سوئی گیس کمپنیوں کی مالی ضروریات پوری ہو جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان 2026ء میں قطر سے 120کے بجائے 85ایل این جی کارگوز منگوائے گا ۔ سرپلس درآمدی ایل این جی کارگوز کو کھپانے کیلئے دو سو ایم ایم سی ایف ڈی کے مقامی کنویں بند کئے گئے تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں