آسٹریلیا پلٹ ملزم شادی کاجھانسہ دیکر تین سال زیادتی کرتارہا،مقدمہ درج

آسٹریلیا پلٹ ملزم شادی کاجھانسہ دیکر تین سال زیادتی کرتارہا،مقدمہ درج

راولپنڈی (خبر نگار)آسٹریلیا پلٹ ملزم شادی کا جھانسہ لڑکی سے تین سال تک زیادتی کرتارہا،تھانہ روات پولیس نے فوزیہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

 ایف آئی آر میں لڑکی نے بتایاکہ ملزم کاشف شہزاد سکنہ لوئر دیر 3/4 سال سے شادی کا جھانسہ دیکر متعدد بار جنسی تعلق قائم کرچکا ہے ، حاملہ ہونے پر کاشف مجھے ورغلا کر چیک اپ کے بہانے اپنے جاننے والی ڈاکٹر کے کلینک لے گیااورحمل ضائع کروانے کاکہا،انکارپرجان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اورشادی سے صاف مکرگیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں