پشاور :محکمہ ایکسائز اور اے این ایف کا چھاپہ ، 100 کلو ریکریئشنل ڈرگ پاؤڈر برآمد

 پشاور :محکمہ ایکسائز اور اے این ایف  کا چھاپہ ، 100 کلو ریکریئشنل  ڈرگ پاؤڈر برآمد

پشاور (آئی این پی) محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن اور اے این ایف نے ایک گودام پر چھا پہ مارکر 100 کلو ریکریئشنل ڈرگ پاؤڈر برآمد کرلیا جو ہیروئن و آئس سمیت دیگر منشیات میں ملاوٹ کیلئے استعمال ہوناتھا۔

دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں