نواز شریف کا شریف میڈیکل سٹی ہسپتال کا دورہ
لاہور(آئی این پی ) سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نے شریف میڈیکل سٹی ہسپتال کا دورہ کیا۔
نواز شریف ہسپتال کے مختلف وارڈز میں گئے اورمریضوں سے خیریت دریافت کی۔ نوازشریف کو میڈیکل سٹی انتظامیہ نے ہسپتال کے آپریشنزپر بریفنگ دی۔