شراب،اسلحہ کیس،اشتہاری قرار

شراب،اسلحہ کیس،اشتہاری قرار

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )شراب اور اسلحہ برآمدگی کے مقدمہ میں سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے ۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کی عدالت میں سماعت کے موقع پر علی امین پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے مسلسل عدم حاضری کو سنجیدہ قرار دیتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دینے کا زبانی فیصلہ سنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں