بجلی 93پیسے فی یونٹ سستی ،جنوری کے بلوں میں ریلیف ملے گا

بجلی 93پیسے فی یونٹ سستی ،جنوری  کے بلوں میں ریلیف ملے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے ، صارفین کو جنوری کے بلوں میں ریلیف ملے گا، لائف لائن صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں