یکم شعبان21جنوری کوہونے کا امکان

 یکم شعبان21جنوری  کوہونے کا امکان

اسلام آباد(نامہ نگار) سپارکو نے اعلان کیا ہے کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند متوقع طور پر 19 جنوری کی رات بارہ بجکر 52منٹ پیدا ہوگا تاہم 19 جنوری کی شام کونظر نہیں آ ئے گا۔

 شعبان کی پہلی تاریخ ممکنہ طور پر 21 جنوری 2026 ہوگی۔اسلامی مہینے کے آغاز سے متعلق حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کرے گی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں