وزیر زراعت بلوچستان مستعفی

وزیر زراعت بلوچستان مستعفی

کوئٹہ (دنیا نیوز )وزیر زراعت بلوچستان علی حسن زہری نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا ۔

علی حسن زہری نے استعفیٰ وزیر اعلیٰ بلوچستان کو بھجوا دیا ۔ علی حسن نے کہا وزارت میں کئی ماہ سے مداخلت ہو رہی تھی ان حالات میں میرے لیے وزارت میں رہنا ممکن نہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں