امام بارگاہ دھما کا :مجرمانہ غفلت پرایس ایچ او شہزاد ٹاؤن معطل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی ترلائی امام بارگاہ میں خودکش دھماکے میں مجرمانہ غفلت سامنے آنے پرایس ایچ او معطل کردیا گیا۔
ایڈیشنل ایس ایچ او کو چارج سونپ دیا گیا ،ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن اشفاق وڑائچ کو امام بارگاہ پر سکیورٹی تعینات نہ کرنے پر معطل کیا گیا۔