2ہزار سے زائد فرنچائزز کو شناختی کارڈ کی تجدید کا اختیاردیدیاگیا

2ہزار سے زائد فرنچائزز کو شناختی  کارڈ کی تجدید کا اختیاردیدیاگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے شناختی کارڈ کے حوالے سے شہریوں کو بڑی سہولت دیدی۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر نادرا نے لاہور سمیت ملک بھر میں 2ہزار سے زائد فرنچائزز کو شناختی کارڈ سروسز کا اختیار دیدیا۔لاہور ریجن میں 270سے زائد منتخب ای سہولت مراکز پر نادرا خدمات فراہم کی گئی ہیں،نادرا فرنچائزز سے شناختی کارڈ کی تجدید اور گمشدہ کارڈ کا متبادل حاصل کیا جا سکے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں