عمران خان کی ہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والا گرفتار
راولپنڈی (خبر نگار)عمران خان کی پمز ہسپتال سے واپسی کے وقت گاڑیوں کی ویڈیو بنانے والے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو گرفتار کرلیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق حیدر سعید کو داہگل ناکہ سے تحویل میں لے کر پولیس وین کے ذریعے پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔