آج نظام شمسی کے سیارے ایک قطار میں ہونگے ،دلکش نظارہ انسانی آنکھ سے دیکھا جاسکے گا

 آج نظام شمسی کے سیارے  ایک قطار میں ہونگے ،دلکش نظارہ  انسانی آنکھ سے دیکھا جاسکے گا

کراچی(این این آئی) سورج، چاند، ستارے اور لاکھوں سیارے روزِ ازل سے اپنے اپنے مدار پر محوِ گردش ہیں۔

 لیکن نظام شمسی میں سیاروں کو ایک قطار میں آج شام غروب آفتاب کے ٹھیک 30 منٹ بعد انسانی آنکھ سے دیکھا جا سکے گا، ان سیاروں کو دوربین اور ٹیلی سکوپ سے بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں