سینیٹ کا اجلاس آج کے بجائے کل ہو گا

 سینیٹ کا اجلاس آج  کے بجائے کل ہو گا

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )ایوانِ بالا کا اجلاس آج کے بجائے اب کل 5مارچ کو صبح 11:30 بجے ہوگاجس کی صدارت چیئرمین سینیٹ کریں گے ۔

اجلاس کے وقت اور تاریخ میں تبدیلی کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں