افضل نیازی کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا،فیضان میر ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن تعینات
اسلام آباد(دنیا نیوز)ڈی جی ایف آئی اے نے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل کو عہدے سے ہٹا دیا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر افضل نیازی کو کلوز ٹو ہیڈ کوارٹر زکر دیا گیا جبکہ ان کی جگہ فیضان میر کو ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن تعینات کر دیا گیا ہے۔
ڈی جی ایف آئی اے نے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل کو عہدے سے ہٹا دیا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر افضل نیازی کو کلوز ٹو ہیڈ کوارٹر زکر دیا گیا جبکہ ان کی جگہ فیضان میر کو ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن تعینات کر دیا گیا ہے۔