بلوچستان میں افغانستان کی جارحیت کیخلاف اور پاک فوج سے یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

 بلوچستان میں افغانستان کی جارحیت کیخلاف اور پاک فوج سے یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)پاک فوج سے اظہار یکجہتی، شہدا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اوربلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی اور۔۔۔

 ہرنائی میں افغانستان کی بلا اشتعال جارحیت کیخلاف ضلع جعفرآباد میں ایک پر امن ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔ شرکا نے پاک فوج سے والہانہ محبت کے اظہار میں فلک شگاف نعرے لگائے۔ افغانستان سے حالیہ دراندازی کی شدید مذمت کی اور ملکی سلامتی کیلئے پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں