بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ لاپتہ ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے، انڈین ایئرفورس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ۔۔۔
سخوئی ایس یو 30 طیارہ آسام کے شہر جورہٹ سے پرواز کے بعد مقررہ وقت پر واپس نہیں پہنچا،بھارتی فضائیہ کے بیان کے مطابق طیارے سے آخری رابطہ شام 7 بج کر 42 منٹ پر ہوا تھا، جس کے بعد رابطہ منقطع ہو گیا۔