قومی اسمبلی کا اجلاس آج تین بجے ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج تین بجے ہوگا

اسلام آباد(نامہ نگار)قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج سہ پہر تین بجے سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ 16نکاتی ایجنڈا کے مطابق وقفہ سوالات، بل، قانون سازی، توجہ دلائو نوٹس، قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کرنے کے علاوہ دیگر اہم امور زیر بحث لائے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں